آفتاب احمدخان شیرپاؤ کی سابق گورنرسردارمہتاب سے ملاقات
ملک کی مجموعی صورتحال ،پانامہ لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ پانامہ لیکس بارے اصولی موقف پر قائم ہیں ،چاہتے ہیں چیف جسٹس کی سربراہی میں حاضر سروس ججوں پر مشتمل غیر جانبدار تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے ،آفتاب شیرپاؤ
منگل 19 اپریل 2016 19:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے سابق گورنر خیبر پختونخواسردار مہتاب احمد خان عباسی اور عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں وطن کور اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور پانامہ لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پر وفد سے بات چیت کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیرپاؤ کہا کہ پانامہ لیکس کے حوالے ہم اصولی موقف پر قائم ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی سربراہی میں حاضر سروس ججوں پر مشتمل غیر جانبدار تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے جس کو غیر ملکی فورنزک اکاؤنٹنگ ماہرین کی معاونت حاصل ہوں جو اس معاملے کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.