لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 اپریل 2016 14:42

لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اپریل 2016ء): لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاحال زلزلے کی شدت سے متعلق کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔