مردان : ایکسائز آفس کے قریب ہونے والا دھماکہ خود کش تھا۔ڈی پی او

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 اپریل 2016 12:18

مردان : ایکسائز آفس کے قریب ہونے والا دھماکہ خود کش تھا۔ڈی پی او

مردان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اپریل 2016ء): مردان میں ایکسائز آفس کے قریب دھماکہ ہوا۔ ڈی پی او کے مطابق دھماکہ خود کش تھا۔ تاہم حملے کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔