پاک قطر فیملی تکافل اورپرمس انوسٹمنٹ کے درمیان معاہدہ
معاہدے کے تحت پرمس انوسٹمنٹ مینجمنٹ کے ایجوکیشن پلان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو گروپ فیملی تکافل کوریج فراہم کرے گی
پیر 18 اپریل 2016 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) پا ک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ نے Primus انوسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخظ کئے ہیں جس کے تحت Primusانوسٹمنٹ مینجمنٹ کے ایجوکیشن پلان میں سرمایہ کاری کرنے والوں گروپ فیملی تکافل کوریج فراہم کرے گی۔اس معاہدے کے تحت Primus ایجوکیشنل پلان میں سرمایہ کاری کرنے والے صارفین موت یا کسی قسم کی قدرتی و حادثاتی معذوری کی صورت میں تمام تر مراعات حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔
پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کے سی ای او ناصر علی سید کا کہنا ہے کہ دونوں کمپنیوں کے درمیان اس معاہدے سے سرمایہ کار بینیفشریز کیلئے بہترین تعلیم کی فراہمی اور روشن مستقبل کے فواعد حاصل کرسکیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک قطر فیملی تکافل کو Primus جیسی کمپنی کے ساتھ کئے گئے اس معاہدے پر انتہائی فخر ہے اور اس معاہدے سے دونوں کمپنیوں کو فائدہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.