کراچی کے ترقیاتی کاموں پر مرکوز ہے اور 14 اہم منصوبوں کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز بھی جاری کردئیے گئے ، وزیر بلدیات سندھ
پیر 18 اپریل 2016 19:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ اس وقت ہماری مکمل توجہ کراچی کے ترقیاتی کاموں پر مرکوز ہے اور 14 اہم منصوبوں کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر سر خم کرکے پابندی کریں گے اور ان کے احکامات پر من ومن عمل درآمد کیا جارہا ہے۔
گولیمار انڈر پاس کچھ تکنیکی وجوہات اور گرین لائن منصوبے کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم اس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور آئندہ 3 ماہ کے دوران اس کو مکمل کرکے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ محکمہ بلدیات بالخصوص کے ایم سی میں ماضی میں زائد ملازمین کی بھرتیاں اور گھوسٹ ملازمین کے باعث مالی بحران کا سامنا ہے، جس کے لئے سندھ حکومت کے ایم سی کو 50 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ بھی دے رہی ہے اور ہم صوبے بھر میں تمام بلدیاتی ملازمین کی تنخوائیں اے جی سندھ کے توسط سے ادا ہوں اس پر کام کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.