پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5894 ملین روپے کے سودے

پیر 18 اپریل 2016 19:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 5894 ملین روپے کے سودے ہوئے۔ پیر کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے سودوں کی مجموعی تعداد 27.19 ملین روپے رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2748 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5200 ملین روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 526.45 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 165.74 ملین روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 2.19 ملین روپے رہی۔

متعلقہ عنوان :