کورکمانڈر ملتان کا کچے کا دورہ ‘جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

پیر 18 اپریل 2016 19:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) کورکمانڈر ملتان نے کچے کے علاقے کا دورہ کیا ‘جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو کور کمانڈر ملتان نے کچے کے علاقے کے دورہ کے دوران فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متوقع آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :