ضمنی امتحانات 27اپریل 2016سے شروع ہونگے، جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

پیر 18 اپریل 2016 17:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ٹو سکینڈائیر2014کے ضمنی امتحانات اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل فرسٹ اینڈ سیکنڈ ائیر کمبائنڈ2012کے ضمنی امتحانات 27اپریل 2016سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

جسکے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم19اپریل، دوگناہ فیس کے ساتھ 21اپریل اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 23اپریل 2016تک جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :