ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

پیر 18 اپریل 2016 17:27

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء ) چینی کرنسی رینمنبی یا ژوان کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں 121بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.4787ہو گئی ۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ٹریڈنگ نظام نے بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :