چینی سٹاکس پیر کو کم شرح پر بند ہوئے

پیر 18 اپریل 2016 17:27

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء ) چینی سٹاکس پیر کو کم شرح پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.44فیصد کی کمی سے 3033.

(جاری ہے)

66پوائنٹس پر بند ہوا ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.53فیصد کی کمی سے 10568.93پوائنٹس جبکہ چین کے نصدک سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر کاروبار کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.91فیصد کی کمی سے 2265.59پوائنٹس پر بند ہوا ۔