پاک فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع کردیا ، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا ، چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن سے قبل کورکمانڈر ملتان لیفٹینٹ جنرل اشفاق ندیم کا کچے کے علاقے کا دورہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 اپریل 2016 16:49
راجن پور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔18اپریل۔2016ء) :پاک فوج نے کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے،جس کے باعث علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے آپریشن کے باعث علاقے میں بھاری ہتھیاروں کے استعمال اور گولہ باری کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں عوام نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کو سراہتے ہوئے پاک فوج کے حق نعرے لگارہے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلند ہورہے ہیں۔واضح رہے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع کرنے سے قبل کورکمانڈر ملتان لیفٹینٹ جنرل اشفاق ندیم نے کچے کے علاقے کا دورہ کیا،جہاں پر انہوں نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا،اور آپریشن میں شریک فورسز کے نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.