دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 18 اپریل 2016 13:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد45800کیوسک اور اخراج :45200کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 58400کیوسک اور اخراج 58400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد52200کیوسک اور اخراج28000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 17800 کیوسک اور اخراج 11900 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد68800کیوسک اور اخراج 61300کیوسک،چشمہ: آمد65800کیوسک اوراخراج 64400 کیوسک، تونسہ: آمد75800 کیوسک اور اخراج75800کیوسک، پنجند: آمد22500کیوسک اور اخراج14500کیوسک، گدو: آمد 70100کیوسک اور اخراج 70100کیوسک، سکھر: آمدNRکیوسک اور اخراج NRکیوسک، کوٹری:آمد49000کیوسک اور اخراج28400 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1482.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.855ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1147.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.890ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :