بھارتی ٹیم رواں برس ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

پیر 18 اپریل 2016 13:15

کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) ویسٹ انڈیز رواں برس جولائی اگست میں بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا۔

(جاری ہے)

ڈبلیو آئی سی بی کے صدر ڈیو کیمرون نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سیریز کے مقامات کی کنفرمیشن کا انتظار ہے جس کے بعد ہم سیریز کے شیڈول کا اعلان کریں گے جو جولائی اور اگست میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :