اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس کل سے شروع ہوگا

پیر 18 اپریل 2016 13:07

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس کل منگل سے شروع ہوگا‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان انسداد منشیات اور اس سلسلے میں کامیابیوں سے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس کل منگل سے شروع ہوگا اجلاس میں مختلف ممالک کے سربراہ اور وزراء شرکت کریں گے۔ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان انسداد منشیات کے سلسلے میں کامیابیوں سے اجلاس میں بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرینگے۔

متعلقہ عنوان :