قصورپولیس کاسرچ آپریشن ‘13ملزمان گرفتار
پیر 18 اپریل 2016 12:31
قصور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 اپریل۔2016ء )ڈی پی اوقصورسیدعلی ناصررضوی کی ہدایت پر قصورپولیس نے پتوکی اور چونیاں سرکل کے متعدد دیہات میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران پولیس نے 13ملزمان کو گرفتار اور ان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت چونیاں اورپتوکی سرکل کے علاقوں کنگن پور ٹاؤن‘ قائم شاہ‘قاضی والا‘دیاسنگھ‘رکن پورہ اور موکل کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا‘آپریشن میں 2ڈی ایس پیز ‘14 انسپکٹرز‘23سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ‘ ایلیٹ فورس اورپولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 180گھروں کی مکمل تلاشی لی گئی اور 300 سے زائد مشکوک افراد کی مکمل تفتیش کی گئی‘ دوران آپریشن13ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ۔اس دوران ساؤنڈ سسٹم ایکٹ اورکرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3افرادکیخلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.