گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول سبی میں سیسا کا اہم اجلاس
پیر 18 اپریل 2016 11:36
سبی۔17اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول سبی میں سیسا (sesa)کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں میں تمام ہائی سکولز کے ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس نے شرکت کی ،اجلاس سے سید عنایت شاہ اور حاجی نوراحمدنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر( نسواں) نے چارج سنبھالا ہے ۔
(جاری ہے)
گردونواح کے تمام گرلز مڈل ،پرائمری سکول میں اساتذہ کی حاضری کافی حد تک بہتر ہوئی ہے اور تمام اسکول رننگ میں آگئے ہیں اور ان کا تعلیمی معیار بہتر ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر( نسواں) کے تعلیم دوست پالیسوں پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اورموثر تعلیمی اقدامات کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.