وزیراعظم کی کرپشن چھپانے کیلئے جمائما کے گھر کے باہر احتجاج ہوا: عمران خان
فہد شبیر اتوار 17 اپریل 2016 22:38
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن چھپانے کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں۔ نواز لیگ نے مجھے چپ کرانے کیلئے جمائما کی والدہ کے گھر کے سامنے احتجاج کیا۔ کہتے ہیں کہ دہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدل اور انصاف کرنے والی قومیں عظیم بن گئیں لیکن جن قوموں کا نظریہ نہیں ہوتا، وہ مر جاتی ہیں۔
پاکستان ایک بہت عظیم خواب کا نام تھا۔ ہمیں یہ بات بھولنی نہیں چاہیے۔ پاناما میں ڈالروں سے کمپنیاں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان برباد ہوتا ہے۔ برطانوی شہر برمنگھم میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کا مطلب یہ ہے کہ ہر کوئی قانون کو جواب دہ ہے، یہ نہیں کہ وزیراعظم ٹیکس چھپائے اور اسے کوئی نہ پکڑ سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.