جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن 4افراد گرفتار، شراب ،چرس و ناجائزاسلحہ برآمد

اتوار 17 اپریل 2016 17:38

عارفوالا۔17 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء )پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن -4افراد گرفتار شراب ،چرس اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں34/EB میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممتاز اور جمن شاہ سے فیض فرید کو گرفتارکرکے10 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گاؤں147/EB سے محمداسلم عرف بگاکو1320 گرام چرس اور نواحی گاؤں 149/EBسے عمران کو ناجائز پسٹل30 بور دوعدد گولیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتاکرلیا پولیس نے الگ الگ مقدما ت در ج کرلیا۔