پیرمحل، گندم کی فصل کاٹتے جوانسالہ لڑکی دم گھنٹے سے جاں بحق

اتوار 17 اپریل 2016 17:02

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) گندم کی فصل کاٹتے ہوئے ملک اﷲ دتہ کی جواں سالہ لڑکی دم گھنٹے سے ہلاک تفصیل کے مطابق چک نمبر691/33گ ب کے رہائشی ملک اﷲ دتہ کی بیٹی جوکہ گندم کی فصل کی کٹائی کررہی تھی دوران کٹائی بے ہوش ہوگئی اور طبی امدا دملنے سے قبل ہی جاں بحق ہوگئی ۔