زیارت تا سنجاوی ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ،مسافروں کے علاوہ پھلوں کی ترسیل کیلئے مشکلات کا سامنا
خراب سڑک کی وجہ سے شہری سفر کرنے سے عاجز آچکے ، عوام علاقہ کا صوبائی حکومت ، منتخب نمائندوں سے سڑک کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ
اتوار 17 اپریل 2016 17:01
زیارت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) زیارت ٹو سنجاوی شاہراہ کی خستہ حالی اور منتخب نمائندوں کی عدم توجہی سے عوام پریشان ہوگئے، مسافروں کو سفر کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،جگہ جگہ کھڈے ،ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے زیارت تا سنجاوی کا سفر تین گنا وقت میں طے ہو جاتا ہے، ایمرجنسی اور کسی دوسرے مشکل میں زیارت اور سنجاوی کے شہریوں اور مسافروں کو سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑ تا ہے زیارت ٹو سنجاوی سڑک جس کے ذریعے لورالائی ، دکی اور کوہلو سمیت اکثر علاقوں کے عوام اسی سڑک کے ذریعے سے کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں لیکن انتہائی خستہ حال سڑک کی وجہ سے مسافروں کو سنجاوی اور کوئٹہ کے سفر میں سخت مشکلات کا سامنا رہتا ہے عوام سفر کرنے سے تنگ آچکے ہیں گھنٹے کا سفر تین گھنٹوں میں طے ہو تا ہے زیارت ٹو سنجاوی یا سنجاوی ٹو زیارت پہنچتے ہی مسافروں کے علاوہ گاڑیوں کی حالت بھی غیر ہو جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.