فیصل آباد ، تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجے کو بری طرح کچل ڈالا
اتوار 17 اپریل 2016 16:44
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجے کو بری طرح کچل دیا ۔ المناک حادثہ میں دونوں ہی موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ لواحقین نے نعشوں کو سڑک پر رکھ کر کئی گھنٹے تک پولیس کے خلاف احتجاج کیا ۔
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق فیصل آباد ڈرائی پورٹ کے قریب جھمرا روڈ پر ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار سلطان نگر کے رہائشی ارشد اور اس کا بھتیجا احد کو بری طرح کچل دیا ۔
جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اطلاع ملنے پر ہلاک ہونے والے کے ورثاء اور اہل علاقہ نے دونوں کی نعشوں سڑک پر رکھ کر کئی گھنٹے تک احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ٹرایکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کیا جائے پولیس نے دونوں جاں بحق ہونے والے چچا ارشد اور بھتیجے احد کی نعشوں کا پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیمزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.