تحریک انصاف نے خواتین اور مردوں کے لئے ایف نائن پارک جلسہ میں شرکت کے لیئے خصوصی پلان تشکیل دیدیا
اتوار 17 اپریل 2016 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) 24 اپریل کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے خواتین اور مردوں کے لئے ایف نائن پارک میں جلسہ میں شرکت کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ خصوصی پلان تشکیل دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
مین سٹیج 80 فٹ چوڑا اور 18 فٹ لمبا ہو گا اور اس کے ساتھ ہی میڈیا کے لئے نشستیں مخصوص کی گئی ہیں جبکہ جلسہ میں شرکت کے لئے پارلیمنٹیرینز کے لئے 250 نشستوں کے ساتھ علیحدہ انٹری پوائنٹ رکھا گیا ہے اور خواتین کے لئے کناتوں سے ڈھانپے ہوئے علیحدہ نشستیں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے علاوہ ازیں ہزاروں کرسیاں لگانے کے لئے وسیع تر گراؤنڈ میں جگہ بنائی گئی ہے جہاں عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے شرکت کرنے والے کارکنان بیٹھیں گے واضح رہے کہ خواتین پارلیمنٹیریئنز کے لئے علیحدہ انٹری پوائنٹ بنایا گیا ہے اور ہر انٹری پوائنٹ پر سیکورٹی چیک کا پوائنٹ رکھا گیا ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.