چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس (کل )ہو گا
اتوار 17 اپریل 2016 14:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ( پیر ) 18اپر یل کو ہو گا ۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ وممبران شریک ہوں گے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے11ججز کی مستقلی کا جائزہ لیا جائیگا جن میں جسٹس حافظ شاہد ندیم کاہلوں، جسٹس شاہد مبین، جسٹس سرداراحمد نعیم، جسٹس مشتاق احمد تارڑ، جسٹس فرخ گلزاراعوان، جسٹس ارم سجاد گل، جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی، جسٹس اسلم جاوید منہاس ، جسٹس شہرام سرور چودھری ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی اورجسٹس سردارمحمد سرفراز ڈوگر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل انہی ججز کی کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ کو ارسال کی گئی تھی ۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.