خیبر ایجنسی: امن لشکر کے سربراہ پر حملہ، دو افراد جا ں بحق
واقعہ تحصیللنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے بازار زخہ خیل میں پیش آیا،حملے میں لشکر کے سربراہ محفوظ رہے
اتوار 17 اپریل 2016 12:37
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2015ء) قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے ایک سربراہ پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے میں حملہ آور سمیت دو افراد جا ں بحق ہوگئے ہیں۔ تاہم حملے میں لشکر کے سربراہ محفوظ رہے۔پولیٹکل انتظامیہ کیمطا بق یہ واقعہ اتوار کی صبح لنڈی کوتل تحصیل کے دور افتادہ علاقے بازار زخہ خیل میں پیش آیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک مبینہ خودکش حملہ آوار بازار زخہ خیل امن کمیٹی کے سربراہ بلال کے حجرے میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران اس نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا جس سے حملہ آوار اور ایک رضاکار ہلاک ہوگئے۔ تاہم حملے میں امن لشکر کے سربراہ محفوظ رہے ہیں۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امن لشکر کے رضاکاروں نے ایک مشکوک شخص کو حجرے میں داخل ہوتے وقت ان پر فائرنگ کردی جس سے ایک زور دار دھماکہ ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.