لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن، 28 مشتبہ افراد زیر حراست

muhammad ali محمد علی اتوار 17 اپریل 2016 01:08

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن، 28 مشتبہ افراد زیر حراست
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد حراست میں لے لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں ہفتے کی شب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن اقبال ٹاؤن، قربان لائن سمیت گرجا گھروں کے اطراف میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد حراست میں لے لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :