محکمہ بہبود آبادی کی کارکردگی میں بہتری کیلئے مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا گیا ہے ۔ڈی سی او وہاڑی
ہفتہ 16 اپریل 2016 22:55
وہاڑی۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے کہا ہے کہ حکومت آبادی اور وسائل میں توازن کے لیے عوام میں شعور کی آگہی کے لیے اقدامات کررہی ہے محکمہ بہبود آبادی کی کارکردگی میں بہتری کے لیے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کی طرح مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا گیا ہے یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر محمد مبشر الرحمن کے ہمراہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن ٹیم ممبران کو موٹرسائیکل دیتے ہوئے کہی اس موقع پر ڈی او بہبود آبادی راؤ راشد حفیظ بھی موجود تھے ڈی سی او ناصر جمال ہوتیانہ نے کہا کہ مانیٹرنگ سے محکمہ بہبود آبادی کی کام کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگی اور تکنیکی خامیوں پر قابو پا کر بہتر نتائج کے حصول میں مدد ملے گی انہوں نے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن اسسٹنٹس کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ بہبود آبادی کو فعال بنانے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں اور فرائض میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کی نشاندہی کریں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.