سعودی شہر الجبیل میں واقع کیمیکل پلانٹ میں خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 اپریل 2016 22:40

سعودی شہر الجبیل میں واقع کیمیکل پلانٹ میں خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں ..
الجبیل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) سعودی شہر الجبیل میں واقع کیمیکل پلانٹ میں خوفناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الجبیل میں واقع کیمیکل پلانٹ میں خوفناک حادثے پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

کیمیکل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھنے کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کیمیکل پلانٹ میں آگ ہفتے کی صبح مرمتی کام کےدوران لگی۔

متعلقہ عنوان :