چیف جسٹس جسٹس اعجاز الاحسن سے کوٹ مومن بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

ہفتہ 16 اپریل 2016 21:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن سے انکے اپنے چیمبر میں کوٹ مومن بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وفد نے فاضل چیف جسٹس کو بار ایسوسی ایشن کے مسائل سے آگاہ کیا ۔چیف جسٹس نے وفد کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

متعلقہ عنوان :