امریکی صدر کی ننھے بچے کیساتھ کرالنگ ریس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا،فیس بک پر زکر برگ سمیت لاکھوں لوگوں نے تصویر لائیک کی
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:07
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) امریکا کے صدر براک اوباما نے ننھے بچے کے ساتھ کرالنگ ریس کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تصویر وائٹ ہاس کے آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی جسے مارک زکربرگ سمیت لاکھوں افراد لائک اور ہزاروں بار شیئر کی جاچکی ہے۔
(جاری ہے)
وائٹ ہاؤس کے آفیشل فوٹو گرافر پیٹے سوزا کی کھینچی گئی اس تصویر میں کلاڈیا موسر نامی یہ بچی وائٹ ہاؤس کے کارپٹ پر اوندھی لیٹ کر دونوں ہاتھوں سے فرش کو پیٹ رہی ہے، جبکہ امریکا کے صدر براک اوباما بے بسی سے اسے دیکھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ امریکی صدور اپنے دفاتر میں مختلف اقسام کے لوگوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں، اور وائیٹ ہائوس کا سوشل میڈیا سیل انتہائی بھرپور طریقے سے ان ملاقاتوں کو سوشل میڈیا پر عوام کے سامنے لاتے رہتے ہیں، تاکہ عوام کو اپنے صدور کی تفصیلات سے آگاہ رہیں.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.