دکی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے تین مزدور بے ہوش

ہفتہ 16 اپریل 2016 20:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) ضلع دکی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے تین مزدور عمر حیات ولد بہادر خان محمد اکبر ولد محمد رفیق میر عالم ولد گل احمد ساکنان شانگلہ بے ہوش ہو گئے جنکو دکی ہسپتال لایا گیا مذید کاروائی دکی پولیس کر رہی ہے ۔