ناموس رسالتؐ قانون میں کسی صورت بھی ترمیم نہیں کرنے دی جائیگی ‘مولانا قاری محمد رفیق وجھوی
ہفتہ 16 اپریل 2016 20:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء)انٹرنیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی راہنما مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے کہا ہے کہ ناموس رسالتؐ قانون میں کسی صورت بھی ترمیم نہیں کرنے دی جائے گی ، عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پرامن جدوجہد جاری رہے گی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں انٹر نیشنل ختم نبوت کے زیر اہتمام ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے والی کامیاب ختم نبوت کا نفرنس سے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ میں مدد ملے گی اور اس سے قیام امن ، فرقہ واریت کے خاتمہ اور اتحاد بین المسلمین کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت قادیانیوں کی اسلام اور ملک دشمن ارتدادی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لے انٹرنیشنل ختم نبوت مؤومنٹ نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.