وفاقی پولیس کی کارروائی،6اشتہاری مجرمان سمیت 10ملزمان گرفتار
قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن اورما ل مسروقہ اور بر آمد،مقدمات درج
ہفتہ 16 اپریل 2016 20:13
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران10ملزمان کو 6اشتہاری مجرمان سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن اورما ل مسروقہ اور بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم وصیب عبا سی کو گرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔
اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے دوران گشت ملزم کا شف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے ملزم محمد عمر ان کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
جبکہ مجرمان اشتہاری وعدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران تھا نہ نیلو ر پولیس نیمقدمہ نمبر134/11بجرم 302/452/109/148/149 ت پ میں گرفتار ملزم اشتہاری سہیل احمد بریمانڈ جسمانی کے انکشاف پر کاشنکوف معہ 10روند برآمد ہوئے ۔
تھا نہ تر نو ل پولیس نے تین مجرمان اشتہا ری ، آ صف عرف مٹھو ، زمر د خا ن اور محمدشاہد کو گرفتار کیا اسی طر ح تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے محمد مہتا ب اور تھا نہ رمنا پولیس خر م شہر اد کو گرفتار کر لیاہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی پولیس افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسناد اورنقد انعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ او ز کو ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں مشکوک و مشتبہ عنا صر کی کڑ ی نگر انی کر یں ،شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.