چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں ایک بک پر چھاپہ مار کر5 بکیوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 16 اپریل 2016 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں ایک بک پر چھاپہ مار کر5 بکیوں کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او ناصر چٹھہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے چھاپہ مار کر ملزمان کے قبضے سے ایل سی ڈی ،لیپ ٹاپ اور2 ایکسچینجز سمیت 40وی فون برآمد کرلئے ۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں عمیر،شانی ،عارف سعید سمیت دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :