شاہ محمود قریشی کاپانامہ لیکس کے معاملے پر موقف سے آگاہ کرنے کیلئے بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
اے این پی سے بھی رابطہ ،حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی دعوت،اے این پی کا پانچ رکنی وفد کل یا پرسوں مذاکرات کریگا
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر موقف سے آگاہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ،شاہ محمود قریشی نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما افرا سیاب خٹک سے بھی رابطہ کر کے حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی دعوت دیدی ۔
شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز سپریم کورٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید علی ظفر کی قیادت میں بار عہدیداروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہو سکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کو پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے موقف سے آگاہ کرنا چاہوں گا۔ بطور پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے سربراہ سب جماعتوں کو اپنے موقف سے آگاہ کرنا ذمہ داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.