سعودی عرب میں پولیس کی گشتی پارٹیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ
القطیف میں نامعلوم دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی تحقیقات شروع کردیں،حکام
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:54
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں دو الگ الگ مقامات پر نامعلوم افراد نے پولیس کی گشتی پارٹیوں پر فائرنگ کی تاہم ان دونوں واقعات میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
حکام نے القطیف میں نامعلوم دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں عرب ٹی وی کے مطابق القطیف پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ التوبی اور الجارودیہ قصبے کے درمیان چوک میں نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔
دوسرے واقعے میں القدیح قصبے کی ایک مسجد کے قریب سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں پر دوبارہ فائرنگ کی گئی تاہم ان دونوں واقعات میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام نے القطیف میں نامعلوم دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.