کراچی سے "را" کے 2 جاسوس گرفتار، بھارتی نیول افسر سے روابط کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 اپریل 2016 19:20

کراچی سے "را" کے 2 جاسوس گرفتار، بھارتی نیول افسر سے روابط کا انکشاف

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) کراچی سے "را" کے مزید 2 جاسوسوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایس ایس پی انسداد دہشت گردی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے مزید 2 جاسوسوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار جاسوس پاک چین راہداری منصوبے میں رکاوٹیں ڈالنے کے مشن پر تھے۔ گرفتار جاسوسوں سے بندرگاہوں اور حساس مقامات کی تصاویر اور نقشے برآمد ہوئے ہیں۔ جبکہ جاسوسوں نے بھارتی نیول افسر سے روابط ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :