تائیوان پولیس نے ملائیشیا سے ملک بدر کی جانے والے بیس ملزموں کو رہا کردیا

ہفتہ 16 اپریل 2016 18:19

تائیپی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) تائیوان کی پولیس نے گزشتہ روز ان بیس دھوکہ بار ملزموں کو ہلاک کردیا،جنہیں جمعہ کی رات ملک بدر کیا گیا تھا،بیشتر ملزموں کو تائپی تائیوژوان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر نقاب بولے گئے،ان کی رہائی شہادت کے فقدان کے وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے،رہا کئے جانے والے ملزم ان52افراد میں شامل تھے جنہیں ٹیلی کمینونکیشن کے فراڈ میں ملائیشیا میں گرفتار کیا گیاتھا۔

متعلقہ عنوان :