ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ پراسرار ہو گیا
لاریب کوکبھی نہیں ڈانٹا، ہوٹل کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لے رہی تھی،چھوٹی بہن بھی پاس تھی‘ والد کا پولیس کو بیان
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل کی چھت سے گرکر لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ پراسرار ہو گیا ۔
(جاری ہے)
لاریب کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ لاریب کوکبھی نہیں ڈانٹا، بٹیوں سے بہت محبت کرتاہوں ،لاریب ہوٹل کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لے رہی تھی، حادثے کے وقت لاریب کی چھوٹی بہن بھی پاس موجودتھی جبکہ ہوٹل کے سکیورٹی گارڈزنے اس کودیوارپرچڑھنے سے منع بھی کیاتھا ۔ لاریب کے کلاس فیلوز کا کہنا ہے کہ وہ شرارتی طبیعت اورسیلفی کی شوقین تھی۔دوسری جانب پولیس نے ہوٹل انتظامیہ سے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ قبضے میں لے لی جبکہ ہوٹل کے ویٹرزاورسکیورٹی گارڈزکے بیان بھی ریکارڈ کیے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.