چین کے صوبے تائیوان میں 9-4 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 اپریل 2016 17:56

چین کے صوبے تائیوان میں 9-4 شدت کا زلزلہ
تائیوان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) چین کے صوبے تائیوان میں 9-4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیجکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 9-4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :