ون ویلنگ ،جواء کھیلنے اور لاؤڈسپیکرا یکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 15افراد گرفتار
ہفتہ 16 اپریل 2016 17:45
ملتان۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء )پولیس نے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ ،جواء کھیلنے اور لاؤڈسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 15افراد کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پویس تھانہ گلگشت نے ملزمان شہزاد ، یعقوب، پرویز، یوسف، ہارون اور محمد علی کو جواء کھیلتے ہوئے قابو کرلیا۔
(جاری ہے)
اسی طرح ستیل ماڑی پولیس نے کامل علی اور طالب حسین کو لاؤڈسپیکرایکٹ کی خلاف کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔
اسی طرح پویس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزمان ارسلان، شہزاد اور فیصل ، پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزمان راہیل اور زوہیب جبکہ پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزمان حسنین شہزاد اور ذیشان کو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے قابو کر لیا۔پولیس نے ان افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.