طاہر خان نیازی قتل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی

ہفتہ 16 اپریل 2016 15:21

راولپنڈی۔16 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء) ایڈیشنل سیشن جج طاہر خان نیازی قتل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔سماعت گواہان کی عدم حاضری پر ملتوی کی گئی ۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے کی ۔

متعلقہ عنوان :