جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے

ہفتہ 16 اپریل 2016 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس انورظہیرجمالی 23سے 30اپریل تک ترکی کا8 روزہ دورہ کریں گے، جسٹس انورظہیرجمالی ترکی کی آئینی عدالت کی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گی ۔ترکی کی چیف جسٹس فریدی سیفک نے انہیں سالانہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی ۔

متعلقہ عنوان :