مسجد نبوی کے سابق امام ڈاکٹر شیخ قاری محمد ایوب صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے

ہفتہ 16 اپریل 2016 13:47

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء ) عالم اسلام کے مشہور ومعروف خوش الحان قاری مسجد نبوی کے سابق امام ڈاکٹر شیخ قاری محمد ایوب صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو عالم اسلام کے مشہور ومعروف خوش الحان قاری ڈاکٹر شیخ قاری محمد ایوب صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے۔وہ مسجد نبوی کے سابق امام بھی تھے ۔ جامعہ اسلامیہ مدینہ کے ہر دلعزیز استاد ڈاکٹر شیخ قاری محمد ایوب صاحب کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کیا گیا۔