چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں پولیس کا ناقابل تلافی نقصان ہوا۔عمران خان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 13:22
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء) : ان دنوں میں لندن میں مقیم پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان بھی راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن پر زیادہ دیر خاموش نہ رہ سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں پنجاب پولیس کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ پنجاب پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب پولیس کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ جس کے باعث پنجاب پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں ختم ہو چکی ہیں۔ واضح رہے کہ کچے کے علاقہ میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا چارج اب پاک فوج کے دستوں نے سنبھال لیا ہے جبکہ آپریشن میں پاک فوج کے ہمراہ پولیس اور رینجرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.