امریکا،اسکول طالبات نے ریٹائرڈ گارڈ کیلئے لاکھوں ڈالرکا چندہ جمع کرلیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 12:50
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) امریکی شہر ڈیلاس میں واقع ایک نجی مگر مہنگے اسکول ’ ہوکاڈے‘ کی طالبات نے 30 سال کی خدمات کے اعتراف میں ریٹائر ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع کرلی۔کیفلیب ٹیکلے نامی سیکیورٹی گارڈ گزشتہ 30 برس سے اسکول میں اپنی ذمے داری ادا کرتے رہے ہیں اور انہوں نے ہر ایک کی خدمت کرکے ان کے دل جیتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ اسکول سے فارغ ہونے والی وہ طالبات جو اس وقت اہم عہدوں پر موجود ہیں، انہوں نے بھی اس سیکیورٹی گارڈ کی ریٹائرمنٹ کے لیے رقم جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جب 2005 میں پاس ہونے والی طالبات کو کیفلیب ٹیکلے کی ریٹائرمنٹ کا علم ہوا کہ اور ہر ایک نے اس کے لیے 2 ہزار ڈالر کا اعلان کیا جب کہ گو فنڈ می ویب سائٹ پر ایک مہم چلائی گئی اور بہت تیزی سے ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر کی رقم جمع ہوگئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.