کراچی : گلشن اقبال میں پولیس کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 12:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء) : کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں مدینہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کی ، دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد پولیس نے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر صفدر مشہوانی نے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشن اقبال کی مدینہ کالونی میں چھاپہ مارا اور فائرنگ کےتبادلے کے بعد چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
گرفتار دہشت گردوں میں محمد قادر خان عرف قاری صاحب ، حاجی امین عرف حاجی ، محمد خالد عرف چھوٹا خالد اور رحمت شاہ عرف حاجی صاحب شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے تین کلاشنکوف ، ایک رپیٹر ، دستی بم ، دو ڈیٹونیٹرز اور وائر برآمد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے عبد الولی عرف عمر خراسانی گروپ سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.