نئی دہلی : دلیپ کمار طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 11:25

نئی دہلی : دلیپ کمار طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، آئندہ 72 گھنٹے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء) : بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کو طبعیت خرابی پر ممبئی کے لیلا وتی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسپتال انتظامیہ نے دلیپ کمار کے لیئے آئندہ 72 گھنٹوں کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر جلیل کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ 48 گھنٹوں میں دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری نہ آئی تو انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :