شادی کی انگوٹھی پہنچانے والا الو تو واقعی الو نکلا
امین اکبر ہفتہ 16 اپریل 2016 09:18
جنوں پریوں کی کہانیوں سے متاثر ہوکر ایک ایسی شادی کا انتظام کیا گیا جہاں دولہا کو انگوٹھی دینے کی ذمہ داری ایک الو کے ذمے تھی۔ یقین کیجیے ہم کسی کی حرکات کی بنا پر اسے الو کہہ کر نہیں پکار رہے بلکہ یہ سچ مچ کےالو کی بات ہو رہی ہے۔
میکس نام کےالو کو شادی کی تقریب میں انگوٹھی پہنچانے کے حوالے سے خصوصی تربیت دی گئ تھی۔
(جاری ہے)
شادی کی ایک تقریب میں میکس نے انگوٹھی پہنچانے کا کام تو بڑے اچھے سے سرانجام دیا مگر انگوٹھی پہچانے کے بعد جب وہ واپس جانے لگا تو اس نے چرچ کے دروازے سے جانے کی بجائے کھڑکی سےجانے کا فیصلہ کیا۔
میکس جیسے ہی تیزی سے اڑتا ہوا کھڑکی تک پہنچا ، ایک دم شفاف شیشے سے ٹکرا کر نیچے گر گیا، جس کے بعد شادی کی تقریب میں موجود سب افراد زمین پر پڑے الو کو دیکھنے لگے۔یہ واقعہ 2015 میں پیش آیا تھا، جس کی ویڈیو بھی بنائی گئی تھی تاہم اس ویڈیو کو پچھلے ہفتے پوسٹ کیا گیا تو یہ وائرل ہوگئی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.