شکارپور،شادی کی تقریب میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا،نوجوان گرفتار

جمعہ 15 اپریل 2016 21:51

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) شکارپور میں شادی کی تقریب دوران نوجوان کی جانب سے فائرنگ ، علائقے میں خوف و حراس ، نوجوان پولیس کے ہاتھوں گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شکارپور کے لکھیدر تھانے کی حدود شادی ہال میں شادی کی تقریب دوران نوجوان معظم سومرو نے ماؤزر سے اندھ دھند ہوائی فائرنگ کردی جس نتیجے میں علائقے میں خو ف وحراس پہیل گیا اطلاع ملنے پر متعلقہ تھانے کی پولیس پہنچ کر نوجوان کو ماؤزر سمیت گرفتار کرکے لاکپ کردیا ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ نے صحافیوں کوبتایاکہ فائرنگ کرنے کی سخت منع ہے مزید تفتیش کررہے ہیں کہ ماؤزر لائسنس یافتہ ہے یا نہیں پھر بھی لوجوان کے خلاف مقدمہ درج ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :