میڈیا پرغیراخلاقی ڈراموں پر پابندی ، بجلی کے بلوں میں سرکاری ٹی وی کی 35روپے فیس وصولی کے اقدام کیخلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری
جمعہ 15 اپریل 2016 20:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء ) لاہورہائی کورٹ نے میڈیا پرغیراخلاقی ڈراموں پر پابندی اور بجلی کے بلوں میں سرکاری ٹی وی کی 35روپے فیس وصولی کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت،وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات ،چیئرمین پیمرا اور ایم ڈی پی ٹی وی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشیدکے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا پرغیراخلاقی پروگرام اور ڈرامے چلائے جاتے ہیں۔ میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنانے کے حوالے سے پیمرا کی سفارشات پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا۔ میڈیا پر غیراخلاقی مواد نوجوان طبقے کو گمراہ کر رہا ہے، جواسلامی اقدار اور آئین پاکستان کے منافی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.